سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 2032

جنازہ سے فراغت کے بعد سوار ہونے سے متعلق

راوی: احمد بن سلیمان , ابونعیم و یحیی بن آدم , مالک بن مغول , سماک , جابربن سمرہ

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ وَيَحْيَی بْنُ آدَمَ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی جَنَازَةِ أَبِي الدَّحْدَاحِ فَلَمَّا رَجَعَ أُتِيَ بِفَرَسٍ مُعْرَوْرًی فَرَکِبَ وَمَشَيْنَا مَعَهُ

احمد بن سلیمان، ابونعیم و یحیی بن آدم، مالک بن مغول، سماک، جابربن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک دن ابودحداح کے جنازہ کے ساتھ نکلے جس وقت واپس آنے لگے تو ایک گھوڑا برہنہ پشت (بغیر زین) کا آیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس پر سوار ہوئے اور ہم لوگ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ چل دیئے۔

Jabir said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade plastering over graves, building over them or Sitting on them.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں