سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 2035

قبروں پر کانچ لگانے سے متعلق

راوی: عمران بن موسی , عبدالوارث , ایوب , ابوزبیر , جابر

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تَجْصِيصِ الْقُبُورِ

عمران بن موسی، عبدالوارث، ایوب، ابوزبیر، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں پر کانچ لگانے سے منع فرمایا۔

‘Ali said: “Shall I not send you on the same mission as
Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم sent me? Do not leave any raised grave without leveling it, or any image in a
house without erasing it.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں