قبور کو مسجد بنانے سے متعلق
راوی: عمروبن علی , خالد بن حارث , شعبة , قتادہ , سعید بن مسیب , عائشہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَعَنَ اللَّهُ قَوْمًا اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ
عمروبن علی، خالد بن حارث، شعبہ، قتادہ، سعید بن مسیب، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس قوم پر اللہ تعالیٰ نے لعنت فرمائی کہ جس نے اپنے پیغمبروں کی قبور کو مسجد بنا لیا۔
It was narrated that Bashir bin Al-Khasasiyyah said: “I was walking with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he passed by the graves of the Muslims and said: ‘They died before a great deal of evil came to them.’ Then he passed by the graves of the idolators and said: ‘They died before a great deal of good came to them.’ Then he turned, and he saw a man walking between the graves in his sandals and he said: ‘you with the Sibtiyah sandals, take them off.” (Sahih)