سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1049

نماز جمعہ کے ترک پروعید

راوی: مسدد , یحیی , محمد بن عمرو , عبیدہ بن سفیان , ابوالجعد ضمری

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنِي عَبِيدَةُ بْنُ سُفْيَانَ الْحَضْرَمِيُّ عَنْ أَبِي الْجَعْدِ الضَّمْرِيِّ وَکَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَرَکَ ثَلَاثَ جُمَعٍ تَهَاوُنًا بِهَا طَبَعَ اللَّهُ عَلَی قَلْبِهِ

مسدد، یحیی، محمد بن عمرو، عبیدہ بن سفیان، صحابی رسول حضرت ابوالجعد ضمری صحابی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص کاہلی وسستی کی بناء پر متواتر تین جمعہ کی نمازیں چھوڑے گا تو اللہ اس کے دل پر مہر لگا دے گا۔

Narrated Al-Ja'd ad-Damri:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: He who leaves the Friday prayer (continuously) for three Friday on account of slackness, Allah will print a stamp on his heart.

یہ حدیث شیئر کریں