نماز جمعہ قضا ہوجانے کا کفارہ
راوی: محمد بن سلیمان , محمد بن یزید , اسحق بن یوسف , ایوب , ابی علاء , قتادہ , قدامہ بن وبرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ وَإِسْحَقُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ أَيُّوبَ أَبِي الْعَلَائِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ قُدَامَةَ بْنِ وَبَرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ فَاتَهُ الْجُمُعَةُ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَلْيَتَصَدَّقْ بِدِرْهَمٍ أَوْ نِصْفِ دِرْهَمٍ أَوْ صَاعِ حِنْطَةٍ أَوْ نِصْفِ صَاعٍ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ عَنْ قَتَادَةَ هَکَذَا إِلَّا أَنَّهُ قَالَ مُدًّا أَوْ نِصْفَ مُدٍّ وَقَالَ عَنْ سَمُرَةَ قَالَ أَبُو دَاوُد سَمِعْت أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ يُسْأَلُ عَنْ اخْتِلَافِ هَذَا الْحَدِيثِ فَقَالَ هَمَّامٌ عِنْدِي أَحْفَظُ مِنْ أَيُّوبَ يَعْنِي أَبَا الْعَلَائِ
محمد بن سلیمان، محمد بن یزید، اسحاق بن یوسف، ایوب، ابی علاء، قتادہ، حضرت قدامہ بن وبرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص بلا عذر جمعہ قضاء کرے تو اس کو ایک درہم یا نصف درہم یا ایک صاع گیہوں یا نصف صاع گیہوں صدقہ کرنا چاہیے ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ اس کو سعید بن بشیر نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے مگر ان کی روایت میں یہ ہے کہ ایک یا آدھا مد اور انہوں نے حضرت سمرہ سے روایت کیا ہے۔
Narrated Qudamah ibn Wabirah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone omits the Friday prayer without excuse, he must give one dirham or half a dirham, or one sa' or half a sa' of wheat, in alms.