سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1054

بارش کے دن جمعہ کو جانے کا بیان

راوی: محمد بن کثیر , ہمام , قتادہ ابوملیح

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ يَوْمَ حُنَيْنٍ کَانَ يَوْمَ مَطَرٍ فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنَادِيَهُ أَنَّ الصَّلَاةَ فِي الرِّحَالِ

محمد بن کثیر، ہمام، قتادہ، حضرت ابوملیح اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حنین کے دن بارش ہو رہی تھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ یہ اعلان کر دیا جائے کہ نماز اپنے اپنے ٹھکانوں پر پڑھ لو۔

Narrated Usamah ibn Umayr al-Huzali:
The rain was falling on the day when the Battle of Hunayn took place. The Prophet (peace_be_upon_him), therefore, commanded that the people should offer their prayer in their camps.

یہ حدیث شیئر کریں