قبر کے میت کو دبانے سے متعلق
راوی: محمد بن بشار , محمد , شعبہ , علقمہ بن مرثد , سعد بن عبیدة , براء بن عازب
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ قَالَ نَزَلَتْ فِي عَذَابِ الْقَبْرِ يُقَالُ لَهُ مَنْ رَبُّکَ فَيَقُولُ رَبِّيَ اللَّهُ وَدِينِي دِينُ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَلِکَ قَوْلُهُ يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ
محمد بن بشار، محمد، شعبہ، علقمہ بن مرثد، سعد بن عبیدة، براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا"يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ"۔ عذاب قبر سے متعلق نازل ہوئی مرنے والے سے سوال ہوگا کہ تیرا پروردگار کون ہے اور کون تیرا پیغمبر ہے وہ کہے گا کہ میرا پروردگار اللہ تعالیٰ ہے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پیغمبر ہیں۔ لہذا اس آیت میں قول ثابت سے سے یہی مراد ہے ۔ اس آیت کریمہ سے اللہ تعالیٰ مومنین کو ٹھیک بات پر دنیا اور آخرت میں ثابت رکھے گا اللہ تعالیٰ اس کے قلوب کو مضبوط کردے گا (اور کفار گھبرا جائیں گے)
It was narrated that Abu Ayyub said: “The Messenger of
Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم went out after the sun had set, and heard a sound. He said: ‘(It is) Jews being tormented in their graves.” (Sahih)