جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 1125

نکاح شغار کی ممانعت کے متعلق

راوی: محمد بن عبدالملک , ابی شوارب , بشر بن مفضل , حمید , عمران بن حصین

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ وَهُوَ الطَّوِيلُ قَالَ حَدَّثَ الْحَسَنُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا جَلَبَ وَلَا جَنَبَ وَلَا شِغَارَ فِي الْإِسْلَامِ وَمَنْ انْتَهَبَ نُهْبَةً فَلَيْسَ مِنَّا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ وَأَبِي رَيْحَانَةَ وَابْنِ عُمَرَ وَجَابِرٍ وَمُعَاوِيَةَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَوَائِلِ بْنِ حُجْرٍ

محمد بن عبدالملک، ابی شوارب، بشر بن مفضل، حمید، حضرت عمران بن حصین کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جلب، جنب، اور شغار اسلام میں جائز نہیں اور جو شخص کسی کے مال پر ظلم کرتے ہوئے قبضہ کرلے وہ ہم میں سے نہیں۔ اس باب میں حضرت انس، ابوریحانہ، ابن عمر، جابر، معاویہ، ابوہریرہ، وائل بن حجر سے بھی روایت ہے۔

Sayyidina Imran ibn Husayn (RA) reported that the Prophet (SAW) said, There is no jalaba, no janaba and no shighar in Islam, and he who plunders is not one of us.

[Ahmed 19876, Abu Dawud 2581, Nisai 3832]

یہ حدیث شیئر کریں