زمین کو کرایہ پر دینے کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , سفیان , عمرو , جابر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الْمُخَابَرَةِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان، عمرو، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مخابرہ سے منع فرمایا۔
Jabir (Allah be pleased with him) reported Allah's Apostle (may peace be upon him) having forbidden Mukhabara.