نومسلم کے نکاح میں دو بہنیں ہوں تو کیا حکم ہے
راوی: قتیبہ , لہیعہ , ابووہب جیشانی , ابن روز دیلمی
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ أَبِي وَهْبٍ الْجَيْشَانِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ فَيْرُوزَ الدَّيْلَمِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَسْلَمْتُ وَتَحْتِي أُخْتَانِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اخْتَرْ أَيَّتَهُمَا شِئْتَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَأَبُو وَهْبٍ الْجَيْشَانِيُّ اسْمُهُ الدَّيْلَمُ بْنُ هَوْشَعَ
قتیبہ، لہیعہ، ابووہب جیشانی، ابن روز دیلمی سے نقل کرتے ہیں کہ ان کے والد نے فرمایا کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں مسلمان ہوگیا ہوں اور میرے نکاح میں دو بہنیں ہیں آپ نے فرمایا ان دونوں میں سے جس کو چاہو اپنے لئے منتخب کرلو، یہ حدیث حسن غریب ہے ابووہب جیشانی، کا نام دیلم بن ہوشع ہے۔
Abu Wahb Jayshani reported that he heard lbn Firoz Daylami narrate on the authority of his father that he met the Prophet (SAW) and said, “0 Messenger of Allah, I have embraced Islam and have two sisters as wives”. So, he said, “Choose whichever one you like”.
[Ahmed 18062, Abu Dawud 2243, Ibn e Majah 1950]
——————————————————————————–