جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 1138

زنا کی اجرت حرام ہے

راوی: قتیبہ , لیث , ابن شہاب , ابی بکر بن عبدالرحمن , ابومسعود انصاری

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ثَمَنِ الْکَلْبِ وَمَهْرِ الْبَغِيِّ وَحُلْوَانِ الْکَاهِنِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ وَأَبِي جُحَيْفَةَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي مَسْعُودٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، لیث، ابن شہاب، ابی بکر بن عبدالرحمن، حضرت ابومسعود انصاری سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے کتے کی قیمت، زانیہ کی اجرت، کاہن کی مٹھائی کھانے سے منع فرمایا ہے اس باب میں حضرت رافع بن خدیج، ابوجحیفہ، ابوہریرہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی روایت ہے، ابومسعود کی حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Abu Masud Ansari (RA)reported that Allah’s Messenger (SAW)forbade (taking) the price of dogs, remuneration of an adultress and sweets of the soothsayers.

[Ahmed 17069, Bukhari 2237, Muslim 1567, Abu Dawud 3428, Nisai 3680, Tirmidhi 1276]

یہ حدیث شیئر کریں