ہنسی اور مذاق میں بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے
راوی: قتیبہ , حاتم بن اسماعیل , عبدالرحمن بن ادرک , عطاء , ابن ماہک , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَرْدَکَ الْمَدَنِيِّ عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ مَاهَکَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثٌ جِدُّهُنَّ جِدٌّ وَهَزْلُهُنَّ جِدٌّ النِّکَاحُ وَالطَّلَاقُ وَالرَّجْعَةُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَالْعَمَلُ عَلَی هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَغَيْرِهِمْ قَالَ أَبُو عِيسَی وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ هُوَ ابْنُ حَبِيبِ بْنِ أَرْدَکَ الْمَدَنِيُّ وَابْنُ مَاهَکَ هُوَ عِنْدِي يُوسُفُ بْنُ مَاهَکَ
قتیبہ، حاتم بن اسماعیل، عبدالرحمن بن ادرک، عطاء، ابن ماہک، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا تین چیزیں ایسی ہیں جو نیت کے ساتھ تو واقع ہوتی ہیں مذاق میں بھی واقع ہو جاتی ہیں طلاق، نکاح اور طلاق کے بعد رجوع کرنا، یہ حدیث حسن غریب ہے اس پر اہل علم صحابہ کرام وغیرہ کا عمل ہے، عبدالرحمن، عبدالرحمن بن حبیب بن ادرک بن ماہک ہیں اور میرے نزدیک ابن ماہک سے مراد یوسف بن ماہک ہے۔
Sayyidina Abu Hurayrah reported that Allah’s Messenger said, Three things take place when done seriously, but they also take place when done in jest. They are marriage, divorce and taking back a wife (after revoking divorce).”
[Abu Dawud 2194, Ibn e Majah 2039]