سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 2078

قبر پر درخت کی شاخ لگانے سے متعلق احادیث

راوی: محمد بن سلمہ و حارث بن مسکین , ابن قاسم , مالک , نافع , عبداللہ ابن عمر

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا مَاتَ أَحَدُکُمْ عُرِضَ عَلَی مَقْعَدِهِ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ إِنْ کَانَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ فَمِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ وَإِنْ کَانَ مِنْ أَهْلِ النَّارِ فَمِنْ أَهْلِ النَّارِ فَيُقَالُ هَذَا مَقْعَدُکَ حَتَّی يَبْعَثَکَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

محمد بن سلمہ و حارث بن مسکین، ابن قاسم، مالک، نافع، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے جس وقت کسی کا انتقال ہوتا ہے تو اس کو اس کا صبح و شام ٹھکانہ دکھلایا جاتا ہے اگر وہ شخص جنت والوں میں سے ہو تو جنت میں اور اگر وہ شخص دوزخی ہے تو دوزخ والوں میں سے۔ اس شخص سے کہا جاتا ہے یہ تیرا ٹھکانہ ہے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اس کو قیامت کے دن اٹھا لے گا۔

It was narrated that Anas said: “We were with Umar between Makkah and Al-Madinah, when he started to tell us about the people of Badr. He said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم showed us the day before where they (the disbelievers) would fall. He said: This is the place where so-and-so will fall tomorrow, if Allah wills.’ ‘Umar said: ‘By the One Who sent him with the truth! They did not miss those places. They were placed in a well and the Prophetcame to them and called out: so-and-so, son of so-and-so! so- and-so, son of so-and-so! Have you found what your Lord promised to be true? For I have found what Allah promised me to be true.’ ‘Umar said: ‘Are you speaking to bodies in which there are no souls?’ He said: ‘You do not hear what I say any better than they do.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں