سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 2087

قیامت کے دن دوسری مرتبہ زندہ ہونے سے متعلق

راوی: قتیبہ , سفیان , عمرو , سعید بن جبیر , ابن عباس

و أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ عَلَی الْمِنْبَرِ يَقُولُ إِنَّکُمْ مُلَاقُو اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ حُفَاةً عُرَاةً غُرْلًا

قتیبہ، سفیان، عمرو، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر خطبہ دے رہے تھے فرماتے تھے کہ تم لوگ اللہ تعالیٰ سے ننگے پاؤں ننگے جسم اور بغیر ختنہ کی حالت میں ملاقات کرو گے۔

It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The people will be raised up on the Day of Resurrection barefoot, iaked and uncircumcised.” ‘Aishah ….: “What about their ‘Awrahs?” Le said: “Every man that day will lave enough to make him careless of ers.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں