سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 2088

قیامت کے دن دوسری مرتبہ زندہ ہونے سے متعلق

راوی: محمد بن مثنی , یحیی , سفیان , مغیرة بن نعمان , سعید بن جبیر , عبداللہ ابن عباس

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي الْمُغِيرَةُ بْنُ النُّعْمَانِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُحْشَرُ النَّاسُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عُرَاةً غُرْلًا وَأَوَّلُ الْخَلَائِقِ يُکْسَی إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلَام ثُمَّ قَرَأَ کَمَا بَدَأْنَا أَوَّلَ خَلْقٍ نُعِيدُهُ

محمد بن مثنی، یحیی، سفیان، مغیرة بن نعمان، سعید بن جبیر، عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت کے دن لوگ برہنہ جسم بغیر ختنہ اٹھائے جائیں گے اور تمام مخلوقات سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو کپڑے پہنائے جائیں گے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت کریمہ"کَمَا بَدَأْنَا أَوَّلَ خَلْقٍ نُعِيدُهُ " تلاوت فرمائی جیسے پہلے ہم نے پیدا کیا اسی طرح سے دوسری مرتبہ پیدا کریں گے۔

It was narrated from ‘Aishah t the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “You will
“ (on the Day of Resurrection) barefoot and naked.” I said: “Men and women looking at one another?” He said:
“The matter will be too difficult for people to pay attention to that.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں