صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ غزوات کا بیان ۔ حدیث 1420

جنگ خیبر کا بیان (جو سن ۷ھ میں ہوئی)

راوی: محمد بن سعید خزاعی , زیاد بن ربیع , ابوعمران

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْخُزَاعِيُّ حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ الرَّبِيعِ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ قَالَ نَظَرَ أَنَسٌ إِلَی النَّاسِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَرَأَی طَيَالِسَةً فَقَالَ کَأَنَّهُمْ السَّاعَةَ يَهُودُ خَيْبَرَ

محمد بن سعید خزاعی، زیاد بن ربیع، ابوعمران سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے (بصرہ میں) جمعہ کے دن لوگوں پر ایسی چادریں دیکھیں جو یہود خیبر کی چادروں کی طرح رنگین تھیں تو فرمایا کہ یہ لوگ اس وقت خیبر کے یہودیوں کی طرح معلوم ہو رہے ہیں۔

Narrated Abu Imran:
Anas looked at the people wearing Tailsans (i.e. a special kind of head covering worn by Jews in old days). On that Anas said, "At this moment they (i.e. those people) look like the Jews of Khaibar."

یہ حدیث شیئر کریں