اس حدیث شریف میں حضرت زہری پر راویوں نے جو اختلاف نقل کیا ہے اس کے متعلق احادیث
راوی: عبیداللہ بن سعد , اپنے چچا سے , وہ اپنے والد سے , ابن اسحاق , محمد بن مسلم , اویس عدید بنی تیم , انس بن مالک
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَمِّي قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ قَالَ وَذَکَرَ مُحَمَّدَ بْنَ مُسْلِمٍ عَنْ أُوَيْسِ بْنِ أَبِي أُوَيْسٍ عَدِيدِ بَنِي تَيْمٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ هَذَا رَمَضَانُ قَدْ جَائَکُمْ تُفَتَّحُ فِيهِ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ وَتُغَلَّقُ فِيهِ أَبْوَابُ النَّارِ وَتُسَلْسَلُ فِيهِ الشَّيَاطِينُ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا الْحَدِيثُ خَطَأٌ
عبیداللہ بن سعد اپنے چچا سے، وہ اپنے والد سے، ابن اسحاق، محمد بن مسلم، اویس عدید بنی تیم، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگوں پر یہ ماہ رمضان المبارک کا مہینہ آگیا۔ اس ماہ میں جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں اور اس ماہ میں شیطان زنجیروں سے باندھ دئیے جاتے ہیں۔
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There has come to you Ramadan in which the gates of Paradise are opened, the gates of the Fire are closed and the devils are chained up.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman said: This narration is a mistake.