اس حدیث شریف میں حضرت معمر پر راویوں نے جو اختلاف کیا ہے اس کے متعلق
راوی: ابوبکر بن علی , ابوبکر بن ابوشیبة , عبدالاعلی , معمر , زہری , ابوسلمہ , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُرَغِّبُ فِي قِيَامِ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ عَزِيمَةٍ وَقَالَ إِذَا دَخَلَ رَمَضَانُ فُتِّحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ الْجَحِيمِ وَسُلْسِلَتْ فِيهِ الشَّيَاطِينُ أَرْسَلَهُ ابْنُ الْمُبَارَکِ
ابوبکر بن علی، ابوبکر بن ابوشیبة، عبدالاعلی، معمر، زہری، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہ رمضان المبارک میں نماز تراویح ادا کرنے کی ترغیب دلاتے تھے لیکن واجب نہیں کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے جس وقت رمضان المبارک کا مہینہ آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں اور شیطان زنجیروں سے باندھ دئیے جاتے ہیں۔
It was narrated from Az Zuhri, from Abu Salamah, from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to encourage praying Qiyam Al-Lail in Ramadan, but not forecibly. And he said: “When Ramadan begins, the gates of Paradise are opened and the gates of Hell are closed, and the devils are chained up.” Ibn Al-Mubarak narrated it in Mursal form: (Sahih)