جھاڑ پھونک کے ذریعہ علاج کرنے کی اجازت
راوی:
وعن عائشة قالت أمر النبي صلى الله عليه وسلم أن نسترقي من العين . ( متفق عليه )
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ ہم نظر بد کا اثر دور کرنے کے لئے جھاڑ پھونک کرائیں ۔" (بخاری ومسلم )