اس حدیث شریف میں عبیداللہ کے روایوں سے اختلاف سے متعلق
راوی: عمروبن علی , یحیی , عبیداللہ , نافع , ابن عمر
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَصُومُوا حَتَّی تَرَوْهُ وَلَا تُفْطِرُوا حَتَّی تَرَوْهُ فَإِنْ غُمَّ عَلَيْکُمْ فَاقْدِرُوا لَهُ
عمروبن علی، یحیی، عبیداللہ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ روزے نہ رکھو۔ یہاں تک کہ چاند دیکھ لو اور روزے بند نہ کرو یہاں تک کہ چاند دیکھ لو اگر مطلع ابرالود ہو جائے تو اس کا اندازہ کر لو۔
It was narrated from Ibn Umar that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:
“Do not fast until you see it, and do not stop fasting until you see it, and if it is obscured from you (too cloudy), then work it out.” (sahih)