حضرت منصور پر ربعی کی روایت میں راویوں کے اختلاف سے متعلق
راوی: اسحق بن ابراہیم , جریر , منصور , ربعی بن حراش , حذیفة بن یمان
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقَدَّمُوا الشَّهْرَ حَتَّی تَرَوْا الْهِلَالَ قَبْلَهُ أَوْ تُکْمِلُوا الْعِدَّةَ ثُمَّ صُومُوا حَتَّی تَرَوْا الْهِلَالَ أَوْ تُکْمِلُوا الْعِدَّةَ قَبْلَهُ
اسحاق بن ابراہیم، جریر، منصور، ربعی بن حراش، حذیفة بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مت روزے رکھو رمضان کے آگے جب تک چاند نہ دیکھو یا شعبان کے تیس دن پورے نہ کرلو۔پھر روزے رکھو۔یہاں تک کہ چاند دیکھو یا تیس روزے پورے کرلو۔
It was narrated from Ribi’i bin Hirash, from Hudhajfah bin Al Yaman, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Do not anticipate the month until you see the crescent before it, or you complete the number of days. Then fast until you see the new moon, or you complete the number of days.” (Sahih)