جنگ خیبر کا بیان (جو سن ۷ھ میں ہوئی)
راوی: محمد بن بشار , خرمی , شعبہ , عمارہ , عکرمہ , عائشہ
حَدَّثَنا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا حَرَمِيٌّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عُمَارَةُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ لَمَّا فُتِحَتْ خَيْبَرُ قُلْنَا الْآنَ نَشْبَعُ مِنْ التَّمْرِز
محمد بن بشار، خرمی، شعبہ، عمارہ، عکرمہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتی ہیں کہ جب خیبر فتح ہوا تو ہم نے کہا کہ اب ہم کھجوریں پیٹ بھر کر کھایا کریں گے۔
Narrated 'Aisha:
When Khaibar was conquered, we said, "Now we will eat our fill of dates!"Narrated Ibn Umar:
We did not eat our fill except after we had conquered Khaibar.