سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 40

حضرت منصور پر ربعی کی روایت میں راویوں کے اختلاف سے متعلق

راوی: اسحق بن ابراہیم , اسماعیل بن ابراہیم , حاتم بن ابوصغیرة , سماک بن حرب , عکرمة , ابن عباس

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ أَبِي صَغِيرَةَ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ عِکْرِمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صُومُوا لِرُؤْيَتِهِ وَأَفْطِرُوا لِرُؤْيَتِهِ فَإِنْ حَالَ بَيْنَکُمْ وَبَيْنَهُ سَحَابٌ فَأَکْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلَا تَسْتَقْبِلُوا الشَّهْرَ اسْتِقْبَالًا

اسحاق بن ابراہیم، اسماعیل بن ابراہیم، حاتم بن ابوصغیرة، سماک بن حرب، عکرمة، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ چاند دیکھ کر روزے رکھو اور چاند دیکھ کر روزے بند کر دو اگر تم لوگوں کے اور چاند کے درمیان میں بادل آجائے تو 30 روز کا عدد پورا کرلو اور مہینے سے آگے روزے نہ رکھو۔

Ibn ‘Abbas narrated that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Fast When you see it, and stop fasting
When you see it, and if clouds Prevent you from seeing it, then Complete the number, and do not fast ahead of Ramadàn.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں