حضرت منصور پر ربعی کی روایت میں راویوں کے اختلاف سے متعلق
راوی: قتیبہ , ابواحوص , سماک , عکرمة , ابن عباس
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَصُومُوا قَبْلَ رَمَضَانَ صُومُوا لِلرُّؤْيَةِ وَأَفْطِرُوا لِلرُّؤْيَةِ فَإِنْ حَالَتْ دُونَهُ غَيَايَةٌ فَأَکْمِلُوا ثَلَاثِينَ
قتیبہ، ابواحوص، سماک، عکرمة، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا رمضان المبارک سے قبل تم لوگ روزے نہ رکھو (ایک دو دن کے استقبال کے واسطے) بلکہ تم لوگ چاند دیکھ کر روزے رکھو اور چاند دیکھ کر روزے رکھنا بند کر دو اور اگر بادل ہوجائے تو تم لوگ تیس روز مکمل کر لو۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Do not fast before Ramadan. Fast when you see it and stop fasting when you see it, and if clouds prevent you from seeing it, then complete thirty (days).” (Sahih)