سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 54

حضرت ابوسلمہ کی حدیث میں یحیٰی بن ابی کثیر پر اختلاف

راوی: محمد بن مثنی , محمد , شعبة , عقبہ , ابن حریث , ابن عمر

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عُقْبَةَ يَعْنِي ابْنَ حُرَيْثٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ

محمد بن مثنی، محمد، شعبہ، عقبہ، ابن حریث، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مہینہ 29 دن کا ہوتا ہے۔

Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The month is twenty-nine (days).” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں