صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ غزوات کا بیان ۔ حدیث 1467

غزوہ موتہ کا بیان، جو ملک شام میں ہے۔

راوی: ابونعیم , سفیان , اسماعیل , قیس بن ابوحازم , خالد بن ولید

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ قَالَ سَمِعْتُ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ يَقُولُ لَقَدْ انْقَطَعَتْ فِي يَدِي يَوْمَ مُؤْتَةَ تِسْعَةُ أَسْيَافٍ فَمَا بَقِيَ فِي يَدِي إِلَّا صَفِيحَةٌ يَمَانِيَةٌ

ابونعیم، سفیان، اسماعیل، قیس بن ابوحازم ، حضرت خالد بن ولید کہتے ہیں کہ غزوہ موتہ میں میرے ہاتھ سے (مارتے مارتے) نو تلواریں ٹوٹ گئی تھیں، صرف ایک یمنی چوڑی تلوار میرے ہاتھ میں باقی رہ گئی۔

Narrated Khalid bin Al-Walid:
On the day (of the battle of) Mu'tah, nine swords were broken in my hand, and nothing was left in my hand except a Yemenite sword of mine.

یہ حدیث شیئر کریں