صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ غزوات کا بیان ۔ حدیث 1470

غزوہ موتہ کا بیان، جو ملک شام میں ہے۔

راوی: قتیبہ , عبثر , حصین , شعبی , نعمان بن بشیر

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْثَرُ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ أُغْمِيَ عَلَی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَوَاحَةَ بِهَذَا فَلَمَّا مَاتَ لَمْ تَبْکِ عَلَيْهِ

قتیبہ، عبثر، حصین، شعبی، نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیہوش ہوگئے اور پہلی حدیث کی طرح روایت بیان کی (مگراتنی زیادتی تھی کہ) جب عبداللہ کا انتقال ہوا تو ان کی بہن ان پر بالکل نہ روئیں۔

Narrated Ash Shabi:
An Nu'man bin Bashir said, "Abdullah bin Rawaha fell down unconscious.." (and mentioned the above Hadith adding, "Thereupon, when he died she (i.e. his sister) did not weep over him."

یہ حدیث شیئر کریں