صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ غزوات کا بیان ۔ حدیث 1495

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ فتح میں مکہ میں ٹھہرنے کا بیان

راوی: ابو نعیم , سفیان (دوسری سند) قبیصہ , سفیان , یحیی بن ابی اسحاق , انس

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ح حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَقَمْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَشْرًا نَقْصُرُ الصَّلَاةَ

ابو نعیم، سفیان (دوسری سند) قبیصہ، سفیان، یحیی بن ابی اسحاق، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ دس روز تک مکہ میں ٹھہرے رہے اور نماز قصر کرتے رہے۔

Narrated Anas:
We stayed (in Mecca) for ten days along with the Prophet and used to offer shortened prayers (i.e. journey prayers).

یہ حدیث شیئر کریں