پچھنے لگوانے کے دن
راوی:
وعنه مرسلا قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من احتجم أو اطلى يوم السبت أو الأربعاء فلا يلومن إلا نفسه في الوضح . رواه في شرح السنة . ( حسن )
اور حضرت زہری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بطریق ارسال کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص ہفتہ یا بدھ کے دن بھری ہوئی سینگی کھنچوائے یا (اپنے بدن کے کسی عضو پر ) لیپ کرے تو وہ کوڑھ میں مبتلا ہو جانے کی صورت میں اپنے آپ کو ملامت کرے ۔ " (شرح السنۃ،