بیع صرف اور سونے کی چاند کے ساتھ نقد بیع کے بیان میں
راوی: اسحاق بن ابراہیم , ابن ابی عمر , عبدالوہاب ثقفی , ایوب
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيِّ عَنْ أَيُّوبَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
اسحاق بن ابراہیم، ابن ابی عمر، عبدالوہاب ثقفی، ایوب اسی حدیث کی دوسری سند ذکر کی ہے۔
00000 27/08/09