سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 86

اس سلسلہ میں حضرت ابوسلمہ کی حدیث شریف

راوی: شعیب بن یوسف و محمد بن بشار , عبدالرحمن , سفیان , منصور , سالم , ابوسلمہ

أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ يُوسُفَ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ إِلَّا أَنَّهُ کَانَ يَصِلُ شَعْبَانَ بِرَمَضَانَ

شعیب بن یوسف و محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، منصور، سالم، ابوسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مسلسل دو ماہ کے روزے رکھتے ہوئے نہیں دیکھا ہے۔ لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہ شعبان کو ماہ رمضان المبارک سے ملا دیا کرتے تھے۔ یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہ شعبان کا روزہ رکھتے تھے کہ وہ رمضان المبارک کے روزہ سے شامل ہو جاتا تھا۔

It was narrated from Abu Salamah that Umm Salamah said: “I never saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
fast two consecutive months, but he used to join Sha’ban to Ramadan.”(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں