حضرت محمد بن ابراہیم پر راویوں کا اختلاف
راوی: اسحق بن ابراہیم , معاذ بن ہشام , وہ اپنے والد سے , یحیی بن ابوکثیر , ابوسلمہ بن عبدالرحمن , عائشہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمْ يَکُنْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شَهْرٍ مِنْ السَّنَةِ أَکْثَرَ صِيَامًا مِنْهُ فِي شَعْبَانَ کَانَ يَصُومُ شَعْبَانَ کُلَّهُ
اسحاق بن ابراہیم، معاذ بن ہشام، وہ اپنے والد سے، یحیی بن ابوکثیر، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سال کے کسی ماہ میں ماہ شعبان سے زیادہ روزے نہیں رکھتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہ شعبان کے تمام مہینہ میں روزے رکھتے تھے۔
It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم did not fast in any month of the year more than he did in Sha’ban. He used to fast all of Sha’ban.” (Sahih)