ناپ تول
راوی: سعید بن یعقوب , خالد بن عبداللہ واسطی , حسین بن قیس , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَعْقُوبَ الطَّالَقَانِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَاسِطِيُّ عَنْ حُسَيْنِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَصْحَابِ الْمِکْيَالِ وَالْمِيزَانِ إِنَّکُمْ قَدْ وُلِّيتُمْ أَمْرَيْنِ هَلَکَتْ فِيهِ الْأُمَمُ السَّالِفَةُ قَبْلَکُمْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ لَا نَعْرِفُهُ مَرْفُوعًا إِلَّا مِنْ حَدِيثِ حُسَيْنِ بْنِ قَيْسٍ وَحُسَيْنُ بْنُ قَيْسٍ يُضَعَّفُ فِي الْحَدِيثِ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا بِإِسْنَادٍ صَحِيحٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ مَوْقُوفًا
سعید بن یعقوب، خالد بن عبداللہ واسطی، حسین بن قیس، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ناپ تول کرنے والوں سے فرمایا تم ایسے دو کاموں کے نگران بنائے گئے ہو جن میں کمی بیشی کی وجہ سے سابقہ امتیں ہلاک ہوگئیں اس حدیث کو ہم صرف حسین بن قیس کی روایت سے مرفوعاً پہچانتے ہیں حسین بن قیس کی حدیث کو ضعیف کہا گیا ہے یہ حدیث اسی سند سے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے موقوفاً بھی منقول ہے۔
Sayyidina lbn Abbas reported that Allah’s Messenger said to the people who meassured their sales by capacity and by weight, “You are, indeed, entrusted with two matters on account of which earlier people who were before your time, perished.”
——————————————————————————–