سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 108

جو شخص رمضان المبارک میں دن میں روزہ رکھے اور رات میں عبادت میں مشغول رہے؟

راوی: ابوداؤد , یعقوب بن ابراہیم , وہ اپنے والد سے , صالح , ابن شہاب , ابوسلمہ , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ

ابوداؤد، یعقوب بن ابراہیم، وہ اپنے والد سے، صالح، ابن شہاب، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی ایمان کے ساتھ اجر و ثواب کے لئے ماہ رمضان میں کھڑا ہو (یعنی عبادت کرے نماز تراویح ادا کرے) تو اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔

It was narrated from Ibn Shihab that Abu Salamah told him that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever spends the nights of Ramaclan in prayer (Qiyam) out of faith and in the hope of reward, he will be forgiven his previous sins.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں