جو شخص رمضان المبارک میں دن میں روزہ رکھے اور رات میں عبادت میں مشغول رہے؟
راوی: محمد بن اسماعیل , عبداللہ بن محمد بن اسماء , حویریة , مالک , زہری , ابوسلمہ بن عبدالرحمن و حمید بن عبدالرحمن , ابوہریرہ
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَائَ قَالَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ مَالِکٍ قَالَ الزُّهْرِيُّ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَحُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ
محمد بن اسماعیل، عبداللہ بن محمد بن اسماء، حویریة، مالک، زہری، ابوسلمہ بن عبدالرحمن و حمید بن عبدالرحمن، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص رمضان المبارک کی راتوں میں ایمان کے ساتھ ثواب کے واسطے کھڑا ہو تو اس کے اگلے گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔ (اس جگہ مراد عبادت ہے)
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم gi said: “Whoever spends the nights of Ramadafl in prayer (Qiyam) out of faith and in the hope of reward, he will be forgiven his previous sins.” (Sahih)