آیت کلالہ کہ آخر میں نازل کیے جانے کہ بیان میں
راوی: محمد بن مثنی , ابن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , ابی اسحاق , براء بن عازب
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ بْنَ عَازِبٍ يَقُولُا آخِرُ آيَةٍ أُنْزِلَتْ آيَةُ الْکَلَالَةِ وَآخِرُ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ بَرَائَةُ
محمد بن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابی اسحاق، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سب سے آخری میں نازل کی جانے والی آیت، آیت کلالہ ہے اور آخری سورت مبارکہ سورت برأت (التوبہ) ہے۔
Abu Ishaq said that he heard al-Bara' b. 'Azib (Allah be pleased with him say: The last verse revealed (in the Holy Quran) is that pertaining to Kalala, and the last sura revealed is Sura al-Bara'at.