آیت کلالہ کہ آخر میں نازل کیے جانے کہ بیان میں
راوی: اسحاق بن ابراہیم حنظلی , عیسیٰ بن یونس , زکریا , ابی اسحاق , براء بن عازب
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا عِيسَی وَهُوَ ابْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّائُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ أَنَّ آخِرَ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ تَامَّةً سُورَةُ التَّوْبَةِ وَأَنَّ آخِرَ آيَةٍ أُنْزِلَتْ آيَةُ الْکَلَالَةِ
اسحاق بن ابراہیم حنظلی، عیسیٰ بن یونس، زکریا، ابی اسحاق، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے جو پوری سورت سب سے آخر میں نازل کی گئی وہ سورت توبہ ہے اور آخری آیت، آیت کلالہ ہے۔
Abu Ishaq said that he heard al-Bara' b. 'Azib (Allah be pleased with him) say: The last complete sura revealed (in the Holy Qur'an) is Sura Tauba (i e. al-Bara'at, ix.), and the last verse revealed is that pertaining to Kalala.