جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1287

غلے کی ذخیرہ اندوزی

راوی: اسحاق بن منصور , یزید بن ہارون , محمد بن اسحاق , محمد بن ابراہیم , سعید بن مسیب , معمر بن عبداللہ بن فضلہ

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ مَعْمَرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَضْلَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَحْتَکِرُ إِلَّا خَاطِئٌ فَقُلْتُ لِسَعِيدٍ يَا أَبَا مُحَمَّدٍ إِنَّکَ تَحْتَکِرُ قَالَ وَمَعْمَرٌ قَدْ کَانَ يَحْتَکِرُ قَالَ أَبُو عِيسَی وَإِنَّمَا رُوِيَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ أَنَّهُ کَانَ يَحْتَکِرُ الزَّيْتَ وَالْحِنْطَةَ وَنَحْوَ هَذَا قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ وَعَلِيٍّ وَأَبِي أُمَامَةَ وَابْنِ عُمَرَ وَحَدِيثُ مَعْمَرٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَی هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ کَرِهُوا احْتِکَارَ الطَّعَامِ وَرَخَّصَ بَعْضُهُمْ فِي الِاحْتِکَارِ فِي غَيْرِ الطَّعَامِ و قَالَ ابْنُ الْمُبَارَکِ لَا بَأْسَ بِالِاحْتِکَارِ فِي الْقُطْنِ وَالسِّخْتِيَانِ وَنَحْوِ ذَلِکَ

اسحاق بن منصور، یزید بن ہارون، محمد بن اسحاق، محمد بن ابراہیم، سعید بن مسیب، حضرت معمر بن عبداللہ بن فضلہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا ذخیرہ اندوزی کرکے مہنگائی کا انتظار کرنے والا گنہگار ہے راوی کہتے ہیں میں نے سعید سے کہا کہ اے ابومحمد آپ بھی تو ذخیرہ اندوزی کرتے ہیں تو انہوں نے فرمایا معمر بھی کرتے تھے اور سعید بن مسیب سے منقول ہے کہ وہ تیل اور چارے کی ذخیرہ اندوزی کیا کرتے ہیں۔ اس باب میں حضرت عمر، علی، ابوامہ اور ابن عمر سے بھی روایت ہے کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے اہل علم کا اسی پر عمل ہے غلے کی ذخیرہ اندوزی حرام ہے بعض اہل علم غلے علاوہ دیگر اشیاء میں اس کی اجازت دیتے ہیں ابن مبارک کہتے ہیں کہ روئی اور چمڑے کی ذخیرہ اندوزی میں کوئی حرج نہیں۔

Sayyidina Ma’mar ibn Abdullah ibn Nadlah reported that he heard Allah’s Messenger (SAW) say, “No one withholds goods till price rises, but is a sinner.”

The narrator said that he remarked to Sa’eed(Ibn Musayyab), “0 Abu Muhammad, you too withhold goods.” He said, “Ma’mar also did that” and it is also reported about Sa’eed ibn Musayyab that he hoarded olive oil and hay and the like (which are not edibles).

[Muslim 1605, Abu Dawud 3447, Ibn e Majah 2154, Ahmed 15758]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں