صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ غزوات کا بیان ۔ حدیث 1579

قبیلہ دوس اور طفیل بن عمرو دسی کے قصہ کا بیان۔

راوی: محمد بن علاء ابواسامہ اسماعیل قیس ابوہریرہ

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ قَيْسٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ لَمَّا قَدِمْتُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ فِي الطَّرِيقِ يَا لَيْلَةً مِنْ طُولِهَا وَعَنَائِهَا عَلَی أَنَّهَا مِنْ دَارَةِ الْکُفْرِ نَجَّتِ وَأَبَقَ غُلَامٌ لِي فِي الطَّرِيقِ فَلَمَّا قَدِمْتُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَايَعْتُهُ فَبَيْنَا أَنَا عِنْدَهُ إِذْ طَلَعَ الْغُلَامُ فَقَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ هَذَا غُلَامُکَ فَقُلْتُ هُوَ لِوَجْهِ اللَّهِ فَأَعْتَقْتُهُ

محمد بن علاء ابواسامہ اسماعیل قیس حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آ رہا تھا تو میں نے راستہ میں کہا اے رات باوجود درازی مشقت کے (تیرا شکریہ) کہ تو نے مجھے دارالکفر سے تو نجات دی! اور میرا ایک غلام راستہ میں بھاگ گیا تھا جب میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آکر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کرلی تو (ایک دن) میں آپ کے پاس تھا کہ اچانک وہ غلام آ گیا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا اے ابوہریرہ! یہ ہے تیرا غلام میں نے کہا اسے میں نے لوجہ اللہ آزاد کردیا۔

Narrated Abu Huraira:
When I came to the Prophet said on my way, "O what a long tedious tiresome night; nevertheless, it has rescued me from the place of Heathenism." A slave of mine ran away on the way. When I reached the Prophet I gave him the oath of allegiance (for Islam), and while I was sitting with him, suddenly the slave appeared. The Prophet said to me. "O Abu Huraira! Here is your slave," I said, "He (i.e. the slave) is (free) for Allah's Sake," and manumitted him.

یہ حدیث شیئر کریں