صدقہ کو لوٹا نے کی حرمت کے بیان میں
راوی: محمد بن مثنی , ابن ابی عدی , سعید , قتادہ , قتادہ
و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
محمد بن مثنی، ابن ابی عدی، سعید، قتادہ، حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی یہ حدیث مبارکہ اسی طرح کی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Qatada with the same chain of transmitters.