تاحیات ہبہ کے بیان میں
راوی: یحیی بن حبیب حارثی , خالد ابن حارث , سعید بن قتادہ , عطاء , جابر
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ الْعُمْرَی مِيرَاثٌ لِأَهْلِهَا
یحیی بن حبیب حارثی، خالد ابن حارث، سعید بن قتادہ، عطاء، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تاعمر ہبہ اس اہل و عیال کے لئے میراث ہے جسے ہبہ کیا گیا ہے۔
Jabir b. 'Abdullah reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as saying: Life grant is permissible.