سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 453

زمین کاٹکراعطاکرنا۔

راوی:

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْطَعَهُ أَرْضًا قَالَ فَأَرْسَلَ مَعِي مُعَاوِيَةَ قَالَ أَعْطِهَا إِيَّاهُ قَالَ يَحْيَى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ بِهَذَا الْحَدِيثِ

علقمہ بیان کرتے ہیں اپنے والد کے حوالے سے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں زمین کا ایک ٹکڑا عطا کیا حضرت وائل بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاویہ کو میرے ساتھ بھیجا اور ارشاد فرمایا وہ زمین اسے دے دو۔ یحیی بیان کرتے ہیں یہ روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں