راوی حدیث منصور کے اختلاف سے متعلق
راوی: محمد بن قدامة , جریر , منصور , مجاہد , طاؤس , ابن عباس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَافَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ فَصَامَ حَتَّی بَلَغَ عُسْفَانَ ثُمَّ دَعَا بِإِنَائٍ فَشَرِبَ نَهَارًا يَرَاهُ النَّاسُ ثُمَّ أَفْطَرَ
محمد بن قدامہ، جریر، منصور، مجاہد، طاؤس، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رمضان المبارک میں سفر شروع فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (دوران سفر) روزہ رکھتے رہے یہاں تک کہ مقام عسفان میں داخل ہوگئے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک برتن منگوایا اور دن میں پانی پی لیا لوگ یہ دیکھتے رہے پھر روزہ نہیں رکھا۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم traveled during Ramadan and fasted until he reached ‘Usfan. Then he called for a vessel and drank during the day when the people could see him, then he did not fast.” (Sahih)