راوی حدیث منصور کے اختلاف سے متعلق
راوی: حمید بن مسعدة , سفیان , عوام بن حوشب
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ قَالَ قُلْتُ لِمُجَاهِدٍ الصَّوْمُ فِي السَّفَرِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ وَيُفْطِرُ
حمید بن مسعدة، سفیان، عوام بن حوشب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت مجاہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کیا کہ دوران سفر روزہ رکھنا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی روزہ رکھتے اور کبھی افطار فرماتے رہے۔
It was narrated that Al ‘Awwam bin Hawshab said: “I said to Mujahid: ‘What about fasting while traveling?’ He said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to fast (sometimes) and not fast (sometimes).” (Sahih)