سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 204

راوی حدیث منصور کے اختلاف سے متعلق

راوی: ہلال بن العلاء , حسین , زہیر , ابواسحق , مجاہد

أَخْبَرَنِي هِلَالُ بْنُ الْعَلَائِ قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ قَالَ أَخْبَرَنِي مُجَاهِدٌ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَامَ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ وَأَفْطَرَ فِي السَّفَرِ

ہلال بن العلاء، حسین، زہیر، ابواسحاق ، مجاہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ماہ رمضان المبارک میں روزے رکھے اور پھر دوران سفر روزہ افطار بھی فرمایا۔

Mujahid narrated that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم fasted during Ramadan and broke his fast when traveling. (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں