سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 206

حضرت حمزہ بن عمرو کی روایت میں حضرت سلیمان بن یسار کے متعلق راویوں کا اختلاف

راوی: قتیبہ , لیث , بکیر , سلیمان بن یسار , حمزہ بن عمرو

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ بُکَيْرٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ حَمْزَةَ بْنَ عَمْرٍو قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مِثْلَهُ مُرْسَلٌ

قتیبہ، لیث، بکیر، سلیمان بن یسار، حمزہ بن عمرو نے بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث سابق کی مثل روایت کی ہے (کہ دوران سفر دل چاہے تو روزہ رکھو نہ چاہے تو نہ رکھو)

It was narrated from Sulaiman bin Yasar that Hamzah bin ‘Amr said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.” (And he narrated) something similar, in Mursal form. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں