سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 463

خرص کا حکم ۔

راوی:

حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَسْعُودِ بْنِ نِيَارٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ جَاءَ سَهْلُ بْنُ أَبِي حَثْمَةَ إِلَى مَجْلِسِنَا فَحَدَّثَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا خَرَصْتُمْ فَخُذُوا وَدَعُوا دَعُوا الثُّلُثَ فَإِنْ لَمْ تَدَعُوا الثُّلُثَ فَدَعُوا الرُّبُعَ

عبدالرحمن بن مسعود انصاری بیان کرتے ہیں حضرت سہل بن ابوحثمہ ہماری محفل میں تشریف لائے انہوں نے یہ حدیث بیان کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم خرص کرو تو کچھ وصول کرلو اور کچھ چھوڑ دو ایک تہائی اگر ایک تہائی نہیں چھوڑتے تو چوتھائی چھوڑ دو۔

یہ حدیث شیئر کریں