صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ غزوات کا بیان ۔ حدیث 1598

حجۃ الوداع کا بیان

راوی: عبیداللہ بن سعید , محمد بن بکر , ابن جریج , موسیٰ بن عقبہ , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ أَخْبَرَهُ ابْنُ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَلَقَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ وَأُنَاسٌ مِنْ أَصْحَابِهِ وَقَصَّرَ بَعْضُهُمْ

عبیداللہ بن سعید، محمد بن بکر، ابن جریج، موسیٰ بن عقبہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حجۃ الوداع میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور بعض صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے بال منڈوائے اور کسی نے صرف کتروائے تھے۔

Narrated Ibn Umar:
During Hajjat-ul-Wada', the Prophet and some of his companions got their heads shaved while some of his companions got their head-hair cut short.

یہ حدیث شیئر کریں