حضرت حمزہ بن عمرو کی روایت میں حضرت سلیمان بن یسار کے متعلق راویوں کا اختلاف
راوی: محمد بن بشار , ابوبکر , عبدالحمید بن جعفر , عمران بن ابوانس , سلیمان بن یسار , حمزة بن عمرو
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي أَنَسٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الصَّوْمِ فِي السَّفَرِ فَقَالَ إِنْ شِئْتَ أَنْ تَصُومَ فَصُمْ وَإِنْ شِئْتَ أَنْ تُفْطِرَ فَأَفْطِرْ
محمد بن بشار، ابوبکر، عبدالحمید بن جعفر، عمران بن ابوانس، سلیمان بن یسار، حمزہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں عہد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں مسلسل روزے رکھا کرتا تھا۔ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا میں دوران سفر مسلسل روزے رکھا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارا اگر دل چاہے تو تم روزہ رکھو اور دل چاہے تو تم افطار کرو (یعنی روزہ نہ رکھو۔)
It was narrated that Hamzah bin ‘Amr said: “I asked the
-Messenger‘ of Allah about fasting while traveling. He said: if you wish to fast then fast, and if you wish not to fast then do not fast.” (Sahih)