موت کے قریب بیمار کے پاس کیا بات کی جائے ؟
راوی: احمد بن ازہر , محمد بن عیسیٰ , یوسف بن ماجشون , محمد بن منکدر , محمد بن منکد رحمة علیہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ الْمَاجِشُونِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْکَدِرِ قَالَ دَخَلْتُ عَلَی جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ يَمُوتُ فَقُلْتُ اقْرَأْ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّلَامَ
احمد بن ازہر، محمد بن عیسیٰ، یوسف بن ماجشون، محمد بن منکدر، حضرت محمد بن منکد رحمة علیہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت جابر بن عبداللہ کے پاس گیا وہ قریب المرگ تھے تو میں نے عرض کیا کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں میرا سلام عرض کیجئے گا ۔
Muhammad bin Munkadir said: "I entered upon Jabir bin 'Abdullah when he was dying, and said: 'Convey my Salam to the Messenger of Allah P.B.U.H" (Sahih)